• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چار روز میں صہیونی فوج کے غزہ پر 250 سے زائد میزائل حملے

وحشیانہ بمباری سے فلسطینیوں کے 19 مکانات کو مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں، 286 کو جزوی نقصان پہنچایا جن میں سے 28 ناقابل رہائش ہیں۔

جمعہ 12-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
چار روز میں صہیونی فوج کے غزہ پر 250 سے زائد میزائل حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز کی رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری سے  بڑے پیمانے پر رہائشی مکانات تباہ ہوچکے ہیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے محصور شہر غزہ پر گذشتہ چار روز سے جاری  وحشیانہ بمباری میں 250 سے زائد میزائل رہائشی علاقوں پر داغے ہیں جس کے نتیجے میں جہاں 31 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں سے چھ بچے پانچ خواتین اورتین بزرگ شہری شامل ہیں جبکہ 150 زخمیوں میں 36 بچے 21 خواتین اور 18 بزرگ شہری شامل ہیں، شہدا میں پانچ کا تعلق سرحدی علاقے رفح سے سات خان یونس ایک وسطی شہر 15 کا جبالیہ سے اور شاملی غزہ سے تعلق رکھنے والے 3 شامل ہیں ۔

دوسری جانب صہیونی فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے فلسطینیوں کے 19 مکانات کو مکمل طور پر تباہ  ہوگئے ہیں ، 286 کو جزوی نقصان پہنچایا جن میں سے 28 ناقابل رہائش ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ    50 سے زائد غاصب ریاست کے جنگی طیاروں  اور ہیلی کاپٹرز نے منگل 9 مئی کی رات سے محصور شہر غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب تک 250 سے زائد مقامات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.