• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا خوف، صہیونی ریاست کی غزہ پر بڑے حملے کی تیاری

اجلاس میں خفیہ ایجنسی کے اہکاروں نے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے شدید ردعمل کے خدشے کا اظہار کیا

جمعرات 11-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا خوف، صہیونی ریاست کی غزہ پر بڑے حملے کی تیاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر صیہونی دہشتگردی میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 25 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں، صہیونی ریاست نے عالمی سطح پر بھرپور مذمت کےباوجود غزہ پر طویل مدتی حملے کی تیاری شروع کردی ہے۔

صہیونی ریاست کے معروف اخبار "ٹائمز آف اسرائیل”  کے مطابق صہیونی فوج کے چیف آف اسٹاف ہرزی حلیوی نے  حالیہ اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت25  فلسطینیوں کی شہادت کے بعد مزاحمت کاروں کی جانب سے انتقام کے اعلان کے بعد سیکورٹی جائزے کے لیے اعلیٰ فوجی، انٹیلی جنس اور سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے ممکنہ ردعمل پر تبادلہ خیال کیا۔

اجلاس میں خفیہ ایجنسی کے اہکاروں نے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے شدید ردعمل کے خدشے کا اظہار کیا جس کے پیش نظر  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں طویل مدتی حملے کی تیاری شروع کردی ہے۔

اسرائیلی قابض فوج نے اپنے بیان میں بتایا کہ میٹنگ میں مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کیخلاف ممکنہ پیش رفت اور اسرائیلی دفاعی فورسز کی تمام محاذوں پر تیاریوں اور اس کے ایکشن پلان پر توجہ مرکوز کی گئی۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصہیونیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.