• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کارنیتن یاھو کےلئے ایک ڈراؤنا خواب

"اگر حماس تشدد میں شامل ہوتی ہے، تو اس کی قیادت پہلا ہدف ہو گی اور ہم ان لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کام کریں گے

جمعرات 11-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کارنیتن یاھو کےلئے ایک ڈراؤنا خواب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ "ان کی توجہ صرف فلسطینی  مزاحمتی جماعت اسلامی جہاد پر ہے جو اسرائیل کی سلامتی کےلئے بڑاخطرہ  ہے، ہم ضرورت کے مطابق اقدامات جاری رکھیں گے۔”

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ٹی وی چینل  "چینل 12” نے سکیورٹی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے حوالے سے اطلاع دی کہ "ان کی توجہ صرف اسلامی جہاد تحریک پر ہے اور ہم ضرورت کے مطابق اقدامات جاری رکھیں گے۔

” نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کو دھمکیاں دینے والے کسی بھی گروپ کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں ہوگی۔ انہوں نے اسلامی جہاد اور حماس کی طرف سے اسرائیل کو کل منگل کےروز غزہ میں کی گئی کارروائی کے بعد دھمکیوں کا جواب دیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ ان کا ملک طاقت سے نمٹے گا اور اس کا لمبا بازو ہماری مرضی کے مطابق کسی بھی جگہ اور وقت پر ہر دہشت گرد تک پہنچ جائے گا۔ اسرائیل کے وزیر توانائی یسرائیل کاٹز نے زور دے کر کہا کہ "اگر حماس تشدد میں شامل ہوتی ہے، تو اس کی قیادت پہلا ہدف ہو گی اور ہم ان لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کام کریں گے جو ہمیں نقصان پہنچاتے ہیں۔ حماس کے لیے ایک واضح پیغام ہے۔ یحیی السنوار اور محمد الضیف پہلا ہدف ہوں گے۔”

واضح رہے کہ صہیونی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ  مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد صہیونی ریاست کے لئے ایک ڈرا ؤنا خواب بن گئی ہے جو پورے اسرائیل میں کہیں بھی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Tags: اسرائیلیڈراؤناصیہونیفلسطینینیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.