• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دہشتگردی میں شیر خوار بچے سمیت پورا فلسطینی خاندان شہید

صہیونی فوج نے اپنی وحشیانہ دھشتگردی پر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ پر کئے جانے والے حملے میں کوئی  شہری نشانہ نہیں بنا۔

منگل 09-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی دہشتگردی میں شیر خوار بچے سمیت پورا فلسطینی خاندان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی وحشیانہ بمباری میں طارق عزالدين اپنے پورے گھرانے جس میں  ان کی اہلیہ ایک شیر خوار بچہ اسمیت  ایک بیٹا اور ایک بیٹی  شامل تھے شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  کے سرحدی علاقے رفاح اور خان یونس میں صہیونی ریاست کی فضائیہ نے رہائشی عمارتوں پر بمباری کی  جس کے نتیجےمیں خاتون اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے اپنے بیان میں اپنی وحشیانہ دھشتگردی پر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  کہا تھا کہ غزہ پر کئے جانے والے حملے میں کوئی  شہری نشانہ نہیں بنا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیطارق عزالدينغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.