• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حملے میں شہری نشانہ نہیں بنے، صہیونی فوج کی ڈھٹائی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دیکھا جاسکتا ہے کہ  حملے میں بچوں اور خواتین سمیت  10 شہری شہید ہوئے۔

منگل 09-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حملے میں شہری نشانہ نہیں بنے، صہیونی فوج کی ڈھٹائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب ریاست کی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ پر حملے میں مزاحمت کاروں کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا گیا ہے ، جبکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دیکھا جاسکتا ہے کہ  حملے میں بچوں اور خواتین سمیت  10 شہری شہید ہوئے۔

صہیونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم القدس بریگیڈ کے کمانڈر خلیل باهتيني، اسلامی جہاد کے ترجمان طارق عزالدين اور اسلامی جہاد کے سیکریٹری جہاد غنیم شامل ہیں۔

صہیونی فوج کاکہنا ہے کہ خلیل بہیتینی اسلامی جہاد کے سینئر ترین کمانڈر تھے اور وہی اسرائیل پر راکٹ حملوں میں ملوث اہم کردار تھے۔

Tags: اسرائیلیالقدس بریگیڈخلیل بہیتینیشہیدصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.