• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسز کی دہشتگردی جاری، فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی

رواں سال صہیونی فورسز اور آبادکاروں کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 115 ہو گئی ہے، جن میں تقریباً 20 بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔

ہفتہ 06-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسز کی دہشتگردی جاری، فائرنگ سے دو فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی فورسز نے جمعہ کی شام 6 مئی 2023 کو مقبوضہ قلقیلیہ کے جنوب میں واقع قصبے حبلہ کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینی شہریوں کو زخمی کر دیا۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غاصب صہیونی  فوج نے مقبوضہ نابلس ضلع بیت فرک قصبے سے  تعلق رکھنے والے ایک نوجوان پر فائرنگ کی جبکہ دوسرے کو مقبوضہ غرب اردن کے شہر اریحا میں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

صہیونی فورسز کی جانب سے دونوں افراد کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہیں اور نا ہی ان کی حراست کے مقام کے حوالے سے کچھ بتایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ روانہ سال 2023 میں اب تک صہیونی فورسز اور غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 115 ہو گئی ہے، جن میں تقریباً 20 بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.