• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے 26 سالہ فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا

زخمی فلسطینی طالبہ 40 منٹ تک  طبی امداد کی منتظر رہی، اسرائیلی فوج نے امداد فراہم نہیں کرنے دی اور آخر کار خون زیادہ بہہ جانے کے باعث شہید ہوگئی۔

جمعرات 04-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے 26 سالہ فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسزنے گولیوں سے زخمی ہونے والی فلسطینی خاتون کو طبی امدادکی فراہمی سے روک دیا اور خون بہنے کے باعث شہید ہونے کا انتظار کرتے رہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ 26 سالہ فلسطینی خاتون جس کی شناخت ایمان زیاد احمد عودہ کے نام سے کی گئی ہے نہ شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر  نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ پناہ گزین کیمپ کے قریب صہیونی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے قاتلانہ حملہ کیا جس کےنتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوا، موقع پر موجود دیگر اہلکاروں نے لڑکی پر فائرنگ کی جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ غاصب فورسزنے گولیوں سے زخمی ہونے والی فلسطینی طالبہ کی مدد کو پہنچے والی طبی امدادفراہم کرنے والی ایمبولینس کو بھی زخمی تک پہنچے سے روک دیا، زخمی لڑکی 40 منٹ تک  طبی امداد کی منتظر رہی اور آخر کار خون زیادہ بہہ جانے کے باعث شہید ہوگئی۔

Tags: اسرائیلیایمان زیاد احمد عودہشہیدصہیونیطالبہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.