• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"قسام بریگیڈ” کے ہاتھوں صہیونی فوجی "ایلان سعدون” کی موت کے 34 سال

3 مئی 1989 کو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں ایک معیاری حکمت عملی کے طور پر صہیونی فوجی "ایلان سعدون" کو  اغوا کیا گیا

بدھ 03-05-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
"قسام بریگیڈ” کے ہاتھوں صہیونی فوجی "ایلان سعدون” کی موت کے 34 سال
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 16 فروری 1989 کو، حماس کے دو  مزاحت کاروں نے اسرائیلی یہودی الٹراآرتھوڈوکس مردوں کے بھیس بدل کر اسرائیلی فوجیوں کو اغوا کیا اور پھر ان کو  فلسطینیوں کی رہائی کے لئے استعمال کرنے کی  کوشش کی۔

آج  مقبوضہ فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے  عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ہاتھوں صہیونی فوجی ایلان سعدون کی  موت کی  34 ویں برسی ہے۔ القسام بریگیڈز کے یونٹ 101  جس کا کام ہی صہیونی فوجیوں کی تفصیلات رکھنا اور ان کو اغوا کرنا ہے نے  3 مئی 1989 کو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں ایک معیاری قدم کے طور پر صہیونی فوجی "ایلان سعدون” کو  اغوا کرنے کا آپریشن انجام دیا  اور اس کو  کامیابی  سے مکمل بھی کیا تاہم صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے انکار اور جوابی جنگ کے باعث صہیونی فوجی کو قتل کردیا گیا۔

Tags: اسرائیلیالٹراآرتھوڈوکسایلان سعدونصہیونیفلسطینیقسام بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.