• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ،17 سالہ فلسطینی شہید 8 زخمی، متعدد گرفتار

رواں سال کے آغاز سے اب تک صہیونی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت 101 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔

پیر 01-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ،17 سالہ فلسطینی شہید 8 زخمی، متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عقبہ جبر کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا ہے، روایتی لوٹ مار کے بعد مزاحمت پر فائرنگ کی اور متعدد شہریوں کو گرفتار کیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا  میں عقبات جابر پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کی اس دوران روایتی لوٹ مار کے ساتھ شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایاگیا جس کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کرتے ہوئے غاصب فورسز پر پتھرا ؤ کیا ۔

غاصب فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سترہ سالہ نوجوان جبريل محمد كمال اللدعہ شہید جبکہ دیگر آٹھ زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ روان سال کے آغاز سے اب تک صہیونی ریاست کی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت 101 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی  ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیپناہ گزینشہیدصہیونیفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.