• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ایرانی وزیرخارجہ اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، صہیونی جارحیت پر تبادلہ خیال

ایران القدس کو مرکزی مسئلہ سمجھتا ہے اور اس میں ہونے والی صہیونی جارحیتوں اور طرز عمل پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔

ہفتہ 29-04-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایرانی وزیرخارجہ اور اسماعیل ھنیہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، صہیونی جارحیت پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )ایران کے وزیر خارجہ کا حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ سے رابطہ دونوں فریقوں نے صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کے جواب میں مزاحمتی محور کی حالیہ فتوحات کے بارے میں نقطہ نظر کا تبادلہ کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہیان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، ایرانی وزیر خارجہ نے صیہونی دشمن کے خلاف جنگ میں مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شہداء کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی خواتین اور بچوں کو شہید کرنے کے صیہونیوں کے جرائم حکومت کی کمزوری اور مایوسی کی علامت ہیں۔

دونوں رہ نماؤں نے عیدالفطر کی مبارکبادوں کا تبادلہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمت پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران القدس کو مرکزی مسئلہ سمجھتا ہے اور اس میں ہونے والی صہیونی جارحیتوں اور طرز عمل پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے حماس کے قائد کو تہران کے دورے کی دعوت دی اور مزید تفصیلات اور موجودہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لیے ایرانی قیادت سے ملاقات کی دعوت پیش کی۔

اسماعیل ھنیہ نے دعوت کو قبول کرنے اور جلد ہی تہران جانے کے ارادے کی تصدیق کرتے ہوئے اس دعوت کے لیے ایرانی وزیرخارجہ کا شکریہ اداکیا۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہایرانتہرانحسین عبداللہیانحماسصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.