• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: صہیونی فورسز کی فائرنگ، بچے سمیت متعددفلسطینی زخمی

صہیونی فوجی ریڈیو نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو انتہائی مطلوب افراد کی موجودگی کی اطلاعات ملیں تھی جس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔

جمعہ 28-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صہیونی فورسز کی فائرنگ، بچے سمیت متعددفلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوج کی  30 سے زائد گاڑیاں "پناہ گزین کیمپ سالم” پر دھاوا بولا ، اس دوران علاقے کی بجلی کاٹ دی گئی ،  علاقے میں فائرنگ کی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پہنچنے والی ایمبولینسوں کی کیمپ تک رسائی میں رکاوٹیں ڈال کر اس پر گولیاں برسائیں۔

فلسطینی ذرائع کی جانب سے حاصل معلومات کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج جمعہ کی صبح مقبوضہ غرب اردن کے شہر جنین میں پناہ گزین کیمپ سالم پر دھاوا بولا  ، صہیونی فوجی ریڈیو نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو انتہائی مطلوب افراد کی موجودگی کی اطلاعات ملیں تھی جس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فورسز نے پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا اور اندادھند فائرنگ کی  جس کے نیتجے میں ایک 17 سالہ  بچے سمیت  12فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیزخمیصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.