• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام میں صہیونی فوج کا ڈرون تباہ

گزشتہ مہینے جنوبی شام پر اسرائیلی حکومت کے میزائل حملے کے بعد بھی اس ملک میں ایک صیہونی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا

بدھ 26-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں صہیونی فوج کا ڈرون تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکومت کے فوجی ڈرون شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام میں داخل ہونے کی کوشش کرتے رہتے ہیں جن میں سے اکثر کو شامی فوج تباہ کردیتی ہے۔

غیر قانونی صہیونی  ریاست اسرائیل کے ٹیلی ویژن چینل 14 نے انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون شام کی فضائی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔

صیہونی فوج کے ترجمان اویخای ادرعی نے گزشتہ منگل کو شام کی فضائی حدود میں اس حکومت کے ایک ڈرون کے گر کر تباہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

گزشتہ مہینے جنوبی شام پر اسرائیلی حکومت کے میزائل حملے کے بعد بھی اس ملک میں ایک صیہونی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا۔ ناجائز حکومت ان ڈرونز کو لبنان اور خطے میں جاسوسی کے لیے استعمال کرتی ہے۔

Tags: اسرائیلیڈرونشامیصہیونیفلسطینیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.