• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روس کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے اقدامات کی مذمت

"ہم اسرائیلی بستیوں کی توسیع، گھروں کی مسماری، فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے اور بڑے پیمانے پر گرفتاری کی مہم کو قبول نہیں کر سکتے"۔

بدھ 26-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
روس کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے اقدامات کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روس کا خیال ہے کہ دو ریاستی حل کو مضبوط بنانے کے لیے تمام عوامل کو اکٹھا کیا جانا چاہیے جس میں ایک فلسطینی ریاست بھی شامل ہے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے گذشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی غیر قانونی اقدامات   اور مقبوضہ فلسطینی اراضی پر اسرائیل کی جانب سے تعمیر کی گئی غیر قانونی بستیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "ہم اسرائیلی بستیوں کی توسیع، گھروں کی مسماری، فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے اور بڑے پیمانے پر گرفتاری کی مہم کو قبول نہیں کر سکتے”۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ "یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین نے دو ریاستی حل کو مضبوط بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا بلکہ تمام فریقوں کے لیے غیر مددگار اور غیر منصفانہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔” مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں تشدد کے پھیلنے کی بنیادی وجہ اسرائیل کے مظالم اور دنیا کا فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہروسیسرگئی لوروففلسطینیمسماری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.