• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ اورمغربی کنارے پر آمدورفت کےلئے دو دن  کی مکمل پابندی عائد

ناکہ بندی کا فیصلہ ’یوم آزادی‘ کے موقع پر غزہ اور مغربی کنارے کی سلامتی کی صورتحال کے جائزے اور سیاسی قیادت کی ہدایات پر کی گئی ہے۔

جمعرات 20-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ اورمغربی کنارے پر آمدورفت کےلئے دو دن  کی مکمل پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ اور مغربی کنارے کے درمیان آمدورفت پر مکمل پابندی پیر، 24 اپریل، 2023 کو صبح پانچ  بجے سے بدھ، 26 اپریل کی رات  12 بجے اٹھا لی جائے گی۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے  25 اپریل 2023 کو صہیونی ریاست کے  نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر گذشتہ سولہ سالوں سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ اور مقبوضہ غرب اردن کے درمیان آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔

غاصب صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ’یوم آزادی‘ کے موقع پر غزہ اور مغربی کنارے کی ناکہ بندی سلامتی کی صورتحال کے جائزے اور سیاسی قیادت کی ہدایات پر کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیمغربی کنارہیوم آزادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.