• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مشرق وسطیٰ میں 95 فی صد مسائل ایران کی وجہ سے ہیں، نیتن یاہو

سعودی عرب سے تعلقات اسرائیل اور عرب ریاستوں کے درمیان تنازع کئی طریقوں سے ختم ہونے میں مددگار ہوں گے۔

جمعرات 20-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مشرق وسطیٰ میں 95 فی صد مسائل ایران کی وجہ سے ہیں، نیتن یاہو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات قائم ہوتے ہیں تو  عرب اسرائیل تنازع ختم ہوسکتا ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل کے شدت پسند  وزیراعظم  بینجمن نیتن یاھو نے گذشتہ روز  سی این بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویومیں کہا ہے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعلقات کی بحالی کے لیے چین کی حمایت یافتہ حالیہ معاہدے کا

الریاض اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پرلانے کی امید کا اعادہ کیا۔نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ’’میرے خیال میں یہ امن کے لیے ایک اور بڑی کوشش ہوگی‘‘ اوراس یقین کا اظہارکیا کہ اس سے عرب اسرائیل تنازع ختم ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’میں یہ نہیں کَہ رہا کہ سعودی عرب سے تعلقات کے بعد فلسطین اسرائیل تنازع ختم ہو جائے گا لیکن اس سے اسرائیل اور عرب ریاستوں کے درمیان تنازع کئی طریقوں سے ختم ہونے میں مددگار ہوگا۔

Tags: اسرائیلیسعودی عربصہیونیعربفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.