• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کی رہائی قومی مسئلہ ،ہماری اولین ترجیح، حماس

جب تک کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور وطن کو آزادی حاصل نہیں ہوجاتی اس وقت تک ہماری جدو جہد جاری رے گی۔

منگل 18-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی رہائی قومی مسئلہ ،ہماری اولین ترجیح، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی بیٹوں اور بیٹیوں کے خلاف صہیونی دشمن کے جرائم اپنے عزم اور استقامت کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسیران کے عالمی دن کے موقع پر  جاری کردہ اپنے بیان میں دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ  صہیونی دُشمن کی جیلوں سے قید فلسطینی بہن بھائیوں اور بیٹیوں کی رہائی کا مسئلہ ایک قومی مسئلہ ہے اور یہ جماعت کی اولین ترجیح تھی اور رہے گی۔فلسطینی اسیران کی دشمن کی قید سے رہائی کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔

جاری کردہ بیان میں حماس نے غیر قانونی صہیونی ریاست کو فلسطینی قیدیوں کے خلاف اپنی خلاف ورزیوں اور منظم جرائم میں اضافے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی زندگیوں اور بالخصوص بیمار قیدیوں، بچوں اور خواتین کی حفاظت کا مکمل ذمہ دار  اسرائیل ہے اور اس میں ہونے والی مجرمانہ غفلت کو جماعت کی جانب سے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

حماس نے کہا کہ قیدی ہمارے عوام اور اس کے قومی نصب العین کا ایک لازمی حصہ ہیں، ان کے مسلسل مصائب کو یاد کرتے ہوئے، ان سے وفاداری اور ان کی قربانیوں کے عہد کی تجدید کرتے ہیں جب تک کہ ان کی آزادی اور وطن کی آزادی کی منزل حاصل نہیں ہوجاتی اس وقت تک ہماری جدو جہد جاری رے گی۔

Tags: اسرائیلیاسیرانحماسصہیونیفلسطینیقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.