• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پابندیوں کے باوجود ڈیڑھ  لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

فلسطینی شہریوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔ صہیونی فوج نے جمعہ کے روز یہودی آباد کاروں کو دھاوے میں سکیورٹی بھی فراہم کی

ہفتہ 15-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پابندیوں کے باوجود ڈیڑھ  لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست کی جانب سے گرفتاریوں اور تشدد کے باوجود  جمعہ کے روز نمازفجر ہی سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں سے فلسطینیوں کی قبلہ اول میں آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے  کی جانب سے فلسطینیوں  کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کےلئے غاصب فورسز نے جگہ جگہ ناکے اور رکاوٹیں کھڑی کرکے انہیں روکنے کی مذموم کوشش کیں ، گرفتاریاں   اور تشدد کے باوجود د ایک لاکھ تیس  ہزار سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔ قابض فوج کی طرف سے جمعہ کے روز یہودی آباد کاروں کو دھاوے  میں سکیورٹی فراہم کی گئی اور فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکا گیا۔

اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ میں نماز کے لیے آنے والے فلسطینی نمازیوں کی شناخت پریڈ کی اور ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔

غرب اردن سے آنے والے فلسطینیوں کو قلندیہ چوکی پر روکا گیا اور ان کی تلاشی کی آڑ میں ان کی شناخت پریڈ کی گئی۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰنماز جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.