• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی دشمن کےخاتمے تک جدو جہد جاری رکھیں گے، اسماعیل ھنیہ

یہ پیغام پوری فلسطینی قوم کا ہے کہ چاہے مشکلات کتنی ہی سخت کیوں نہ ہوجائیں فلسطینی قوم اپنی آزادی کے حق سے پیچھے نہیں ہٹے گی

جمعہ 14-04-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی دشمن کےخاتمے تک جدو جہد جاری رکھیں گے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہ اللہ کی سنت ہے کہ ہمیشہ غاصب قوتوں کا انجام صرف رسوائی اور زوال ہوا ہے اور فتح ہمیشہ مظلوموں کی ہوئی ہے‘ناپاک اسرائیلی ریاست کے وجود کا جلد خاتمہ ہوگا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی  شعبے کے سرابرہ اسماعیل ہنیہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر القدس فورم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ عزم، ثابت قدمی، استقامت  کے ساتھ قربانیوں کی پرواہ کیے بغیر آزادی کی راستے پرگامزن ہیں۔ ہمارا عہد ہے کہ ہم صہیونی ریاست کےوجود کے خاتمے تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے۔

انھوں نے کہا    کہ ہمارا فیصلہ قربانیوں اور قیمتوں کی پرواہ کیے بغیر ثابت قدمی، استقامت اور آزادی کی راہ پر گامزن رہنا ہے۔ چاہے مشکلات کتنی ہی سخت کیوں نہ ہوجائیں فلسطینی قوم اپنی آزادی کے حق سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ یہ پیغام پوری فلسطینی قوم کا ہے جس میں غزہ اندرون فلسطین، غرب اردن، القدس ، بیرون ملک مقیم فلسطینیوں اور ہمارے بہادر اسیران کا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ عالمی یوم القدس پرہماری قوم کا پیغام بھی ہے اور قرآنی سنت سے لیس مزاحمت کے محور کا پیغام بھی ہے، جس میں یہ وعدہ کیا گیا ہے اور بشارت دی گئی ہے کہ “ناپاک اسرائیلی ریاست کے وجود کا جلد خاتمہ ہوگا۔ یہ اللہ کی سنت ہے کہ ہمیشہ غاصب قوتوں کا انجام صرف رسوائی اور زوال ہوا ہے اور فتح ہمیشہ مظلوموں کی ہوئی ہے‘

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہحماسصہیونیفلسطینیمزاحمتیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.