• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی فورسز کی غزہ کے مظاہرین پر فائرنگ، چار فلسطینی زخمی

صہیونی فوج نے مسجد الاقصی پر صہیونی وحشیانہ حملے کی مذمت کے لیے احتجاج کرنے ہونے والے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی آنسو گیس کے گولے داغے۔

جمعرات 06-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی فورسز کی غزہ کے مظاہرین پر فائرنگ، چار فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لئے صہیونی فورسز نے فائرنگ کی جس نیتجےمیں چار افراد زخمی اور درجنوں سانس لینے میں تکلیف کے عارضے میں مبتلا ہوگئے۔

غاصب صہیونی فوج نے  غزہ میں مسجد الاقصی پر صہیونی وحشیانہ حملے کی مذمت کے لیے احتجاج کرنے ہونے والے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی آنسو گیس کے گولے داغے۔

غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں مسجد اقصیٰ پر صہیونی حملے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ  کی ، مقامی ذرائع کے مطابق خان یونس میں  مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کے ساتھ  صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف اظہار یکجہتی کرنے کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لئے صہیونی فورسز نے فائرنگ کی جس نیتجےمیں چار افراد زخمی اور درجنوں سانس لینے میں تکلیف کے عارضے میں مبتلا ہوگئے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز غاصب صہیونی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں  نماز تراویح کے دوران فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا جس میں تقریباً 250 فلسطینی زخمی ہوئے اور تقریباً 500 کو حراست میں لے لیاگیا تھا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.