• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دوسرے دن بھی صہیونی فورسز کی غزہ پر بمباری

اسرائیل کی فضائیہ نے آج دوسرے روز بھی مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری جاری رکھی ہوئی ہے

جمعرات 06-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
دوسرے دن بھی صہیونی فورسز کی غزہ پر بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ کرنے کے فوری بعد رات گئے صہیونی فضائیہ نے محصور شہر کےمختلف علاقوں پر بمباری شروع کی تھی۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی فضائیہ نے آج دوسرے روز بھی مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے  گذشتہ روز سولہ سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار محصور غزہ کے مختلف مقامات پر  ٹھیک اس وقت بمباری شروع کی تھی جب  غاصب فوج نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ کیا جس میں تقریباً 250 فلسطینی زخمی ہوئے اور تقریباً 500 کو حراست میں لے لیاگیا تھا۔

Tags: اسرائیلیبمباریصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.