• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کانماز تراویح کے دوران مسجد اقصیٰ پر دھاوا، فائرنگ اور شیلنگ، درجنوں گرفتار،متعدد زخمی

صیہونی فوج فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرنے اور خطے میں مذہبی جنگ کو ہوا دینے کے لیے روزانہ التراویح کی نماز کے بعد مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولتی ہیں۔

بدھ 05-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کانماز تراویح کے دوران مسجد اقصیٰ پر دھاوا، فائرنگ اور شیلنگ، درجنوں گرفتار،متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے خواتین فوجیوں کی مدد سے نماز ادا کرنے والی فلسطینی خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا،مسجد کی بجلی منقطع کرتے ہوئے فائرنگ کی اور آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی۔

روزانہ کی بنیاد پر دن کے اوقات میں صہیونی فوج اور آبادکار قبلہ اول میں یہودی مذہبی  رسومات کی ادائیگی کے نام پر قبلہ اول پر دھاوا بولتے ہی تھے تاہم رمضان المبارک کے آغاز سے ہی  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف مظالم کا نیا باب کھل جاتا ہے،  فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرنے اور خطے میں مذہبی جنگ کو ہوا دینے کے لیے روزانہ التراویح کی نماز کے بعد مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولتی ہیں۔

#Breaking Israeli occupation forces storm al-Aqsa Mosque, assault violently Palestinian worshippers.
women and children cry for help as they beat worshippers with batons and riot guns.
Some injured while the occupation police prevent ambulances to reach them pic.twitter.com/huTytptPAo

— Wafa A Al-Udaini (@wafa_Gaza) April 4, 2023

صیہونی فوج نے آج بھی نماز ترایح کے دوران اچانک مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور انھیں مسجد سے باہر نکالنے کی کوشش کی ، صہیونی فوج نے خواتین فوجی اہلکاروں کو بھی مسجد میں داخل کیا اور نماز میں مصروف فلسطینی خواتین پر تشدد کیا اور انھیں قبلہ اول سے باہر نکال دیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج کے مجرمانہ عمل کے خلاف فلسطینیوں نے مزاحمت کی جس کے جواب میں صہیونی فورسز نے فائرنگ کی اور آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی  جس کے نیتجے میں ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 10 فلسطینی زخمی اور درجنوں کو زہریلی گیس کے باعث سانس کی تکلیف ہوگئی۔ صہیونی دشمن فورسز نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔

Tags: اسرائیلیتراویحصہیونی ۔فلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.