• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تل ابیب: چاقوسے حملے میں دو صہیونی فوجی زخمی ایک کی حالت تشویشناک

20 سالہ فلسطینی حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

بدھ 05-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تل ابیب: چاقوسے حملے میں دو صہیونی فوجی زخمی ایک کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کارنے تل ابیب کی مرکزی شاہراہ پر تصريفين فوجی بیس کے قریب دو صہیونی فوجیوں کو نشانہ بنایا ،حملہ آور گرفتار ، ساتھی بہ آسانی فرار ہوگئے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کےمطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں مرکزی شاہراہ پر تصريفين فوجی بیس کے قریب  مقبوضہ مغربی کنارے کےتاریخی شہر الخلیل سے تعلق رکھنےوالے 20 سالہ فلسطینی نوجوان  ڈیو ٹی پر موجودصہیونی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج  کے بیان کے مطابق ایک زخمی کو معمولی زخم آئے ہیں جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ترجمان کے مطابق  گاڑی میں میں سوار تین افراد نے فوجی چوکی کے قریب گاڑی روکی اور بیس سالہ نوجوان نے فوجیوں پر حملہ کیا ، حملے کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیتل ابیبچاقوصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.