• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل: صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی بستی پر حملہ

فلسطینیوں نے آباد کاروں کے حملوں کو روکنے کے لیے مزاحمت کی تاہم صہیونیوں کے مسلح ہونے کے باعث آبادکاروں کو روکنے میں ناکام رہے

منگل 04-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخلیل: صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی بستی پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی گاڑیوں اور گھروں کے شیشے توڑدیئے ، دیگر سامان کو آگ لگادی۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے حمایت یافتہ صہیونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل کے شمال میں واقع قصبے صراف میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صراف قصبے میں فلسطینی شہریوں نے صیہونی آباد کاروں کے حملوں کو روکنے کے لیے  مزاحمت کی تاہم صہیونیوں کے مسلح ہونے کے باعث آبادکاروں کو روکنے میں ناکام رہے آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کے شیشے توڑڈالے ، اور دیگر املاک کو آگ لگادی ۔

Tags: اسرائیلیالخلیلصہیونیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.