• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یوآو گیلنٹ، معافی مانگیں اور وزارت واپس لے لیں، نیتن یاہو

گیلنٹ نے ناراضی کا سبب بننے والے ریمارکس کے وقت معافی مانگنے پر اتفاق کیا ہے تاہم وہ اپنے الفاظ پر معافی نہیں مانگیں گے۔

جمعہ 31-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یوآو گیلنٹ، معافی مانگیں اور وزارت واپس لے لیں، نیتن یاہو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع کا کہنا ہے کہ یوآو گیلنٹ  نے ناراضی کا سبب بننے والے ریمارکس کے وقت معافی مانگنے پر اتفاق کیا ہے تاہم وہ  اپنے الفاظ پر معافی نہیں مانگیں گے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل اس وقت اپنی تاریخ کے سنگین ترین دور سے  گزر رہی ہے ، ایک جانب سیاسی عدم استحکام ہے چند سالوں کے دوران پانچ مرتبہ عام انتخابات ہونا ، سیکیورٹی کی سنگین صورتحال ، اندرونی نسلی امتیازی کے بعد اب اپنی تاریخ کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کی جانب سے عدالت کو حکومت کے ماتحت کرنے کے خلاف صہیونی ریاست کے شہری غیر معمولی طورپر طویل احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

صہیونی ریاست  پہلے ہی متعدد محاذوں پر مصروف ہے تاہم صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا اپنے وزیر دفاع کو برطرف کرنے کا فیصلہ وہ واقعہ تھا جس نے اسرائیل کے سیاسی منظر نامے میں بحران کو جنم دیا کیونکہ مظاہرے وسیع ہوتے گئے اور اہم شعبوں نے عدالتی ترامیم کے مسودے کے خلاف احتجاج میں عام ہڑتال کی جو سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرتی ہے۔

اسرائیل اخبار’اسرائیل ٹوڈے‘نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کو برطرف کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا ہے، اس شرط پر کہ وزیر دفاع اپنے بیانات پر معافی مانگیں جس میں وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے منظور کی گئی عدالتی ترامیم کو منجمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اخبار نے مزید کہا کہ گیلنٹ نے ناراضی کا سبب بننے والے ریمارکس کے وقت معافی مانگنے پر اتفاق کیا ہے تاہم وہ  اپنے الفاظ پر معافی نہیں مانگیں گے۔

عدالتی اصلاحات کی آڑ میں بنایا جانے والا یہ قانون پبلک پراسیکیوٹر کے فیصلے کی روشنی میں وزیر اعظم کو برطرفی سے بھی بچاتا ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمقبوضہنیتن یاہویوآو گیلنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.