• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

واشنگٹن اسرائیل کو حکم نہیں دے سکتا، صہیونی وزیر کانیتن یاہو سے اختلاف

نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کے وزرا اور کنیسٹ کے ارکان کو ہدایت کی تھی کہ وہ واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کوئی بیان نہ دیں

جمعرات 30-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
واشنگٹن اسرائیل کو حکم نہیں دے سکتا، صہیونی وزیر کانیتن یاہو سے اختلاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم نے اسرائیلی وزیرتعلیم کو امریکہ کے خلاف گفتگو نا کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کے اختلافات کے باوجود اسرائیل کے امریکہ کے ساتھ تعلقات غیر متزلزل ہیں۔

اسرائیل کے وزیر تعلیم نے نیتن یاہو کے امریکہ کے ساتھ اختلافات کے متعلق بات نہ کرنے کا حکم ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کچھ بھی ہوں واشنگٹن اسرائیل کو حکم نہیں دے سکتا ۔

صہیونی ریاست میں نیتن یاہو کی حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے قانون پر جاری سیاسی عدم استحکام شدت اختیار کرگیا ہے جس پر امریکہ کی جانب سے بھی تشویش کا اظہا رکیا گیا تھا،  صہیونی ریاست کے  چینل 12 نے وائٹ ہاؤس میں ایک امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے اپنے ہاں عدالتی اصلاحات پر ہونے والی بغاوت کے متعلق ہمارے ردعمل کو غلط سمجھا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کے وزرا اور کنیسٹ کے ارکان کو ہدایت کی تھی کہ وہ واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کوئی بیان نہ دیں۔ نیتن یاھو نے کہا تھا کہ حالات کے اختلافات کے باوجود اسرائیل کے امریکہ کے ساتھ تعلقات غیر متزلزل ہیں۔

Tags: اسرائیلیامریکہصہیونیفلسطینینیتن یاہوہرزوگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.