• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب صہیونی ریاست شدیدسیاسی عدم استحکام کا شکار

وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے زبانی برطرفی کے بعد وزیردفاع یواف گیلنٹ کو ان کے دفتر واپس بھیجنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

جمعرات 30-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غاصب صہیونی ریاست شدیدسیاسی عدم استحکام کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست کے وزیراعظم کے برطرف کئے جانے کے باوجود صہیونی وزیر برائے دفاع اب بھی فوج کے وزیر کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیل کی تاریخ کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے متنازعہ  قانونی سازی کے مخالف وزیردفاع یواف گیلنٹ کو برطرف  کئے جانے کے بعد سابق وزیر داخلہ اور شاس پارٹی کے رہنما، آریہ دیری، گیلانٹ اور نیتن یاہو کے درمیان ماحول کو ہموار کرنے کے لیے ثالثی کی کوششوں کی قیادت کر رہے ہیں ۔

اسرائیلی پریس ذرائع نے گزشتہ رات بتایا کہ اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو چند روز قبل وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی زبانی برطرفی کے بعد ان کے دفتر واپس بھیجنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیتن یاہو کی جانب سے وزیر دفاع یو آف گیلنٹ کو برطرف کرنے کے فیصلے کے باوجود، انہیں ابھی تک استعفیٰ کا خط موصول نہیں ہوا ہے، اور اس وجہ سے وہ اب بھی فوج کے وزیر کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینینیتن یاہویواف گیلنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.