• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

انڈونیشیا کا صہیونی ریاست اسرائیل کی میزبانی سے انکار، فیفا کا انڈر20 ورلڈ کپ ملتوی

24 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 20 مئی سے 11 جون تک انڈونیشیا کے چھ شہروں میں منعقد ہونا تھا ، صہیونی ریاست اس مقابلے میں پہلی مرتبہ حصہ لینے کیلئے تیار ہے۔

بدھ 29-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
انڈونیشیا کا صہیونی ریاست اسرائیل کی میزبانی سے انکار، فیفا کا انڈر20 ورلڈ کپ ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اندونیشیا نے جکارتہ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کو کی میزبانی سے اس وقت انکار کردیا جب اسرائیلی فٹبال ٹیم کی  ایونٹ میں شرکت کا اعلان کیاگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے  مطابق  فیفا نے جکارتہ کی جانب سے صہیونی ریاست اسرائیل کی ٹیم کی شرکت کے اعلان پر آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ہونے والے انڈر 20 کی قرعہ اندازی کو منسوخ کردیا ہے ، فیفا کا یہ فیصلہ ایک ابتدائی اقدام ہے اور اس کے بعد ممکنا طور پر کچھ مزید فیصلے بھی کئے جا سکتے ہیں جس میں انڈونیشیا کاٹورنامنٹ کی میزبانی کے حق سے دستبردار ہو نا بھی ہوسکتا ہے۔

سرکاری ذرائع نے میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ انڈونیشین فٹ بال ایسوسی ایشن (PSSI) فیفا کے ساتھ بات چیت کر رہی ہےتاہم معاملات طے نا ہونے کی صورت میں  انڈونیشیا کی جانب سے  انکار کے بعد امکان ہے کہ یہ ایونٹ سنگا پور میں منعقد کیا جائے۔

24 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 20 مئی سے 11 جون تک انڈونیشیا کے چھ شہروں میں منعقد ہونا تھا ، صہیونی ریاست اس مقابلے میں پہلی مرتبہ حصہ لینے کیلئے تیار ہے۔

Tags: اسرائیلیانڈونیشیاجکارتہصہیونیفیفا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.