• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عدالتی ترامیم کو ملتوی کرنے کا فیصلہ عارضی ہے، شدت پسندصہیونی وزیر ایتمار بن گویر

جو لو گ بھی عدالتی اصلاحات کے مخالف ہیں وہ اسرائیل کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ۔

بدھ 29-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عدالتی ترامیم کو ملتوی کرنے کا فیصلہ عارضی ہے، شدت پسندصہیونی وزیر ایتمار بن گویر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ اب سے ایک ماہ کے اندر ترامیم منظور کر لی جائیں گی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت تک کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے شدت پسند صہیونی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بین گویر نے  عدالتی اصلاحات کے متنازع بل پر قانون سازی  کے خلاف ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج اور صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے بل کو ایک ماہ کیلئے مُؤَخَّرکرنے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عدالتی قانون میں ترامیم کو ملتوی کرنے کا فیصلہ عارضی ہے ، اس پر ہر صورت عمل درآمدکیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ جو لو گ بھی عدالتی اصلاحات کے مخالف ہیں وہ اسرائیل کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔

انھوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ اب سے ایک ماہ کے اندر ترامیم منظور کر لی جائیں گی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت تک کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیایتمار   بن گویرصہیونینیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.