• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

مقامی افراد احمد مہر آوشریہ ان کی اہلیہ اور چار وں بچوں کو باحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوگئے

منگل 28-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سیکڑوں مقامی فلسطینیوں کی مدد سے گھر میں موجود بچوں سمیت دیگر چاروں افراد معجزانہ طور پر دہشت گردی کے حملے سے بچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کی علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع سنجیل قصبے میں غیر قانونی صہیونی آباد کاروں  کے ایک گروہ نے 35 سالہ فلسطینی شہری احمد مہر آوشریہ کے گھر پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا جس کےنتیجے میں گھر میں آگ بھڑک اٹھی ۔

آگ کی اطلاع ملتے ہیں مقامی افراد نے احمد مہر آوشریہ ان کی اہلیہ اور چار بچوں کو باہر نکال لیا جس کے نتیجے میں فلسطینی خاندان صہیونی آبادکاروں کے دہشتگردانہ حملے سے معجزانہ طورپر محفوظ رہا۔

Tags: آبادکاراسرائیلیسنجیلصہیونیفلسطینیی احمد مہر آوشریہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.