• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلیوں کا غصہ، صیہونی وزیراعظم کو ہیلی کاپٹر استعمال کرنا پڑا

مشتعل اسرائیلیوں نے صیہونی وزیراعظم کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کے دوران اعلان کیا تھا کہ ان کو اٹلی کے دورے پر جانے نہیں دیا جائے گا

جمعہ 10-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلیوں کا غصہ، صیہونی وزیراعظم کو ہیلی کاپٹر استعمال کرنا پڑا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مشتعل اسرائیلی شہریوں کا کہنا ہے کہ شدت پسند صیہونی وزیراعظم  نتین یاہو کی پالیسیز ملک کو تباہی کی جانب لے کر جارہی ہے۔

اسرائیل کے معروف اخبار یروشلم ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں تشکیل پانے والی تاریخ کی انتہائی دائیں بازو کی  حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں اسرائیلی شہری جو گذشتہ ایک ماہ سے احتجاج کررہے ہیں انھوں نے اب صیہونی حکومت کے خلاف "یوم مزاحمت”کا اعلان کیا  تھا۔

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو جمعرات کو   بیرون ملک دورے کے لیے ملک کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے  بن گوریان پر  اس وقت ہیلی کاپٹر کے ذریعہ جانا پڑا  جب مشتعل اسرائیلیوں نے صیہونی وزیراعظم کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج  شروع کیا ہوا تھا اور اعلان کیا تھا کہ ان کو اٹلی کے دورے پر جانے نہیں دیا جائے گا۔

مشتعل مظاہرے ان کے عدلیہ کو تبدیل کرنے کے متنازعہ منصوبے کے خلاف دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری ملک گیر  احتجاج کا حصہ تھے۔

مظاہرین نے نیتن یاہو کے ہوائی اڈے تک جانے والے راستے کو بند کرنے کو احتجاج کا مرکزی حصہ بنادیا تھا۔   اسرائیلی رہنما کی جانب سے متبادل سفری منصوبے پر عمل کرنے کو  مظاہرین کی جیت قرار دیا گیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیمشتعل اسرائیلینیتن یاھونیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.