• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف عباس ملیشیا صیہونی ریاست کی معاونت کررہی ہے

فلسطینیوں کے خلاف عباس ملیشیا کی انتقامی کارروائیوں میں گرفتاریاں، سمن، چھاپے، جبرو تشدد اور حملے شامل ہیں۔

جمعہ 10-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف عباس ملیشیا صیہونی ریاست کی معاونت کررہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عباس ملیشیا  نے فلسطینیوں کے خلاف محض ایک ماہ کے دوران انسانی حقوق کی 247 خلاف ورزیاں کی اور یہ تمام خلاف ورزیاں صیہونی ریاست کے احکامات کے تحت کی گئیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف ہر طرح کے ظلم جاری ہیں فلسطینیوں کے قتل عام سے لیکر معاشی ناکہ بندی تک ہر وہ اقدام کیا جارہا ہے جس سے فلسطینیوں کی زندگیوں کو جہنم بنایا جاسکے ، اسرائیل کے غیر انسانی اور غیر قانونی حربوں میں عباس ملیشیا  صیہونی حکام کے ساتھ ہر طرح کا تعاون جاری رکھے ہوئے ہے ۔

مغربی کنارے میں سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ پر مشمتل کمیٹی نے فروری کے مہینے میں شہریوں، طلباء، کارکنوں اور رہائی پانے والے قیدیوں کے خلاف فلسطینی حکام کی طرف سے انسانی حقوق کی 247 خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا گیا۔ ان انتقامی کارروائیوں میں گرفتاریاں، سمن، چھاپے، جبرو تشدد اور حملے شامل تھے۔

20/2/2023 کو فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی سروسز نے مغربی کنارے کے شہروں خصوصاً رام اللہ شہر کے داخلی راستوں پر بھاری نفری تعینات کی اور اساتذہ کو مرکزی دھرنے میں جانے سے روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ اساتذہ کے ساتھ سابقہ معاہدوں پر عمل درآمد سے اشتیہ حکومت کے انحراف کے بعد اساتذہ کی تحریک کی طرف سے احتجاج کی کال دی گئی تھی تاہم اس احتجاج کو ناکام بنانا۔

کارکنوں نے ایک وفد کے ذریعے عقبہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے پس منظر میں اتھارٹی کے خلاف پرتشدد حملہ کیا جس میں اعلیٰ حکام بھی شامل تھے، کیونکہ کارکنان "عقبہ سربراہی اجلاس” کو شہداء کے خون سے غداری سمجھتے تھے اور اس کا مقصد مزاحمت کو ختم کرنا تھا۔ قابض ریاست کے جرائم کے خلاف اس کے بڑھتے ہوئے شعلوں کو بجھانا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعباس ملیشیافلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.