• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری متعدد املاک تباہ، دو شہری زخمی

صیہونی فوج نے خان یونس میں بلڈوزروں کے ساتھ داخل ہوکر چند گھروں کو مسمار کردیا جبکہ فلسطینوں کی زرعی زمینوں کو بھی ہموار کردیا

جمعرات 09-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری متعدد املاک تباہ، دو شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غاصب فوج نے ایک جانب بمباری شروع کی تو دوسری جانب صیہونی فوج کے بلڈوزروں نے غزہ میں گھس کر زرعی زمین ہمورار کرتے ہوئےچندگھروں کو بھی مسمار کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے گذشتہ روز سولہ سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار شہر غزہ کے سرحدی علاقے میں بمباری کی ، جس کے نتیجے میں کم سے کم 6 گھروں  اور 4 دکانوں کو نقصان ہوا جبکہ اس بربریت میں دو شہری زخمی ہوئے۔

ذرائع نے بتایا کہ غاصب فورسز نے علی الصبح  غزہ کے سرحدی علاقے خان یونس میں فوجی بلڈوزروں کے ساتھ داخل ہونے اور چند گھروں کو مسمار کردیا جبکہ فلسطینوں کی زرعی زمینوں کو بھی ہموار کردیا۔

غزہ کی پٹی کے مشرقی مضافات میں، وقتاً فوقتاً قابض افواج کی طرف سے محدود دراندازی اور فائرنگ، زرعی زمینوں اور کسانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلیبمباریصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.