• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ہمارے شہید ہمارا عزم اور حوصلہ ہیں، القسام بریگیڈز

استقامت اور مزاحمت کے قلعے میں دشمن کے خلاف لڑتےہوئے جام شہادت نوش کرنے والے شہید فلسطینی قوم کا فخر ہیں

بدھ 08-03-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہمارے شہید ہمارا عزم اور حوصلہ ہیں، القسام بریگیڈز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام  بریگیڈز  نے جنین کے شہداء  کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صیہونی دشمنوں کے خلاف بہادری سے لڑنے والے ہمارے شہید ہماراعزم اور حوصلہ ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام  شہداء بریگیڈز نے جنین کے شہداء کو خراج عقیدت پیش  کرتے ہوئے جنین کیمپ میں استقامت اور مزاحمت کے قلعے میں دشمن کے خلاف لڑتےہوئے جام شہادت نوش کرنے والے شہید فلسطینی قوم کا فخر ہیں۔

اپنے ایک بیان میں بریگیڈز نے اپنے بہادر شہید عبدالفتاح خروشہ، "ابو خالد جو حوارہ آپریشن کے ایک بڑےمزاحمت کارتھے کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس فدائی حملے میں دو یہودی شرپسند ہلاک ہوگئے تھے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ کارراوئی ہمارے عوام کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کا ردعمل ہے۔بریگیڈز نے شہید القسام ہیرو معتصم صباغ کی شہادت پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اپنے عوام کے تمام مجاہدین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ قابض دشمن اور اس کے غاصبوں کے مقابلے میں مسلح مزاحمت تیز کریں اور اپنے مقبوضہ وطن کے تمام حصوں میں دشمن کے خلاف صف بندی کریں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے حوارہ میں دہشت گردی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا جب کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں متعدد صہیونی بھی ہلاک ہوئے تھے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈزشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.