• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک بار پھر، آباد کاروں کا ہوارہ گاؤں پر حملہ، 30 فلسطینی زخمی

گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج اور آبادکاروں کے حملوں میں 64 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

بدھ 08-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک بار پھر، آباد کاروں کا ہوارہ گاؤں پر حملہ، 30 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے حفاظتی حصارمیں مسلح آبادکاروں نے ایک بارپھر حوارہ قصبے پر حملہ کیا جس میں  30 فلسطینی زخمی اور متعددمکانات کو تباہ کردیا گیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق 26 فروری کو درجنوں غیر قانونی مسلح صیہونی آبادکاروں نے مقبوخہ غرب اردن کے شہر نابلس کے شمالی قصبے حوارہ میں فلسطینیوں کے خلاف ایک منظم حملہ کیا تھا جس میں  30 سے زائد مکانات اور 100 سے زائد گاڑیوں  کو نذر آتش کیا تھا،  گذشتہ روز ایک بارپھر صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں حوارہ ضلع پر حملہ کیا گھروں اور املاک پر فائرنگ اور توڑپھوڑ کی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 30 فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ 2000 کے بعد سے یہ وہاں ایک سال کا سب سے مہلک آغاز ہے۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج اور آبادکاروں کے حملوں میں 64 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحوارہصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.