• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حرم القدسی میں آبادکاروں کو دھاوا بولنے کی اپیل انتہائی خطرناک ہے، فلسطین

دراندازی کی اپیلیں کرنا خطرناک ہے جس کے نتائج کی ذمہ دار براہ راست صیہونی  حکومت ہوگی۔

منگل 07-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حرم القدسی میں آبادکاروں کو دھاوا بولنے کی اپیل انتہائی خطرناک ہے، فلسطین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کہ اس سے پہلے کے دیر ہو جائے حرم قدسی میں اسرائیلی دراندازی کو روکنے کے لیے عالمی برادری اور امریکہ مداخلت کریں۔

فلسطین کی وزارت خارجہ نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے اہلکاروں انتہا پسند یہودی تنظیموں کی طرف سے ’’عید پوریم‘‘ کے موقع پر الحرم القدسی میں بڑے پیمانے پر دھاوا بولنے کی اپیل سے خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ دراندازی کی اپیلیں کرنا خطرناک ہے جس کے نتائج کی ذمہ دار براہ راست صیہونی  حکومت ہوگی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کا موجودہ طرزعمل عقبہ مفاہمت کو ختم کرنے کی کوشش دکھائی دے رہاہے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  اس سے پہلے کے دیر ہو جائے حرم قدسی میں اسرائیلی دراندازی کو روکنے کے لیے عالمی برادری اور امریکہ مداخلت کریں۔

Tags: 'عید پوریماسرائیلیصیہونیفلسطینیوزارت خارجہیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.