• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سیاسی میدان کے بعد صیہونی ریاست اقتصادی میدان میں بھی مشکلات کا شکار

فروری کے مہینے میں قابض ریاست کے کریڈٹ اور سرمایہ کاری کے فنڈز سے تقریباً 8.5 بلین شیکل کی واپسی اور "اسرائیل" سے باہر رقوم کی منتقلی دیکھی گئی۔

پیر 06-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سیاسی میدان کے بعد صیہونی ریاست اقتصادی میدان میں بھی مشکلات کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ ماہ بھی اسرائیل کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا ، اسرائیلی کرنسی (شیکل )کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 7فیصد تک گر گئی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی اقتصادیات کے حوالے سے معتبر سمجھا جانے والے ادارے "Calcalist” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  صیہونی ریاست گذشتہ چند سالوں سے سیاسی میدان میں سنجیدہ مسائل کا شکار ہے وہیں اب  صیہونی ریاست کو اقتصادی مسائل کا بھی سامنا ہے  اور صرف ماہ فروری اسرائیلی مالیاتی منڈی میں غیر معمولی تشویش کا مہینا رہا ،  گذشتہ ماہ  اسرائیلی شیکل کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 7 فیصد تک گر گئی۔

رپورٹ کے مطابق ہائی ٹیک کمپنیوں اور تاجروں کی جانب سے اسرائیلی بینکوں اور سرمایہ کاری کمپنیوں سے اپنی رقم نکال کر غیر ملکی بینکوں میں منتقل کرنے کی بڑھتی ہوئی اطلاعات کے درمیان اسرائیلی مقامی اسٹاک ایکسچینج میں بھی کمی واقع ہوئی۔

فروری کے مہینے میں قابض ریاست کے کریڈٹ اور سرمایہ کاری کے فنڈز سے تقریباً 8.5 بلین شیکل کی واپسی اور "اسرائیل” سے باہر رقوم کی منتقلی دیکھی گئی۔

اقتصادی امور میں مہارت رکھنے والی عبرانی ویب سائٹ کے مطابق، یہ رقم اسرائیلی سرمایہ کاری اور کریڈٹ فنڈز کے اندر کل فنڈز کا تقریباً 3.5 فیصد بنتی ہے۔

"کلکیسٹ” نے کہا کہ ٹرسٹ فنڈز میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، کیونکہ فنڈز گذشتہ برسوں کے دوران عالمی تبدیلیوں سے متاثر ہوئے ہیں، لیکن گزشتہ ہفتوں کے دوران وہ قابض ریاست کے اندر مقامی پیش رفت سے متاثر ہونا شروع ہوئے۔ اس کے بعد عدالتی ترامیم کے پس منظر کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے بھی معیشت کو متاثر کررہےہیں۔

Tags: "کلکیسٹCalcalist"اسرائیلیاقتصادیصیہونیعبرانیمعاشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.