• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں رمضان سے قبل فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد فراہم کی جائے گی، اونروا

ہماری کوشش ہے کہ لبنان میں کوئی پناہ گزین بچہ بھوکا نہ رہے۔ اسکول جا سکے اور اسے بنیادی طبی سہولیات بھی میسر ہوں

ہفتہ 04-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان میں رمضان سے قبل فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد فراہم کی جائے گی، اونروا

(FILES) In this file photo taken on February 02, 2020 a child stands next to a sack flour as people come to receive food aid from a United Nations Relief and Works Agency (UNRWA) distribution centre in the Khan Yunis camp for Palestinian refugees in the southern Gaza Strip. - The "worst financial crisis" ever faced by the UN's organisation for Palestinian refugees could lead to "disaster" in the Gaza Strip and insecurity in Lebanon, the agency's chief has warned. Founded in 1949, the United Nations agency for Palestinian refugees (UNRWA) runs schools and provides health services as well as other humanitarian aid to an estimated 5.7 million Palestinians with refugee status. (Photo by SAID KHATIB / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اونروا کے نئے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ رمضان سے قبل  ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینی مہاجرین کو امداد فراہم کردی جائے۔

لبنان کے  دارالحکومت بیروت میں نہر البارد کیمپ کے مکینوں کے ایک گروپ نے اونروا کے نئے ڈائریکٹر ڈوروتی کلاؤس سے ایجنسی کے علاقائی دفتر میں ملاقات کی،  ملاقات میں  ڈورتی کلاوس نے وعدہ کیا ہے کہ  رمضان سے قبل فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے قائم اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘اونروا  160،000 سے زیادہ فلسطینی پناہ گزینوں کو مالی امداد فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے فلسطینی مہاجرین کی بات سنی جنہوں نے رمضان کے مہینے سے قبل ہی ایجنسی کی طرف سےامداد کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ان کی ٹیم کے ساتھ ان کی میٹنگوں نے شام سے بے گھر فلسطینیوں کے علاوہ لبنان میں نصف فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کی فراہمی کا بندو بست کیا جا رہا ہے۔

کلاؤس نے ریلیف اور مالی امداد کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ لبنان میں کوئی پناہ گزین بچہ بھوکا نہ رہے۔ اسکول جا سکے اور اسے بنیادی طبی سہولیات بھی میسر ہوں۔

Tags: اقوام متحدہاونروابیروتصیہونیفلسطینیلبنانمہاجرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.