• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، متعددفلسطینی زخمی درجنوں گرفتار

اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے متعدد فلسطینی زخمی جبکہ غاصب فورسز نے دو خواتین سمیت درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

ہفتہ 04-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، متعددفلسطینی زخمی درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران رہائیشی علاقوں سمیت اسکولوں کو بھی بدترین شیلنگ کا نشانہ بنایا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوا بولا، غاصب فورسز کے غیر قانونی اقدامات کےخلاف فلسطینیوں نے احتجاج کیا اورصیہونی فورسز پر پتھراؤ کیا۔

اسرائیلی فورسز نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر طاقت کا بھرپوراستعمال کرتے ہوئے بدترین شیلنگ کی، اسرائیلی فوج نے رہائشی علاقوں سمیت اسکول کو بھی شیلنگ کا نشانہ بنایا جس کے باعث متعدد طلباء کی حالت غیر ہوگئی۔

اسرائیلی  فوج کی شیلنگ سے متعدد فلسطینی زخمی جبکہ غاصب فورسز نے دو خواتین سمیت درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

Tags: اسرائیلرام اللہصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.