• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی میں زخمی فلسطینی نوجوان شہید

صیہونی فورستر نے 8 بچوں سمیت 24 افسرانو کو بھی گرفتار کیا جن میں سے اکثریت کی گرفتاری انتقامی حراست کی غیر قانونی الیسی کے تحت کی گئی

جمعرات 02-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامه قدس آنلاین خبر رساں ادارہ) صیہونی فورسز کی چھاپہ مار پر تشدد کارروائی کے دوران شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان ہ خموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر متانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج مقبوضہ فلسطین کے اریحا شہر کے عقبہ حسب جابر کیمپ پر دھاوا بولا اور رہائیشوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، صیہونی فورسز نے 22 سالہ فلسطینی نوجوان محمود جمال حمدان پر منائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر اسپتال مقتل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی ریاستی دہشتگردی  سے کم سے کم 14 فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ آنسو گیس کی بدترین شیلنگ سے سیکڑوں رہائیشی سانس کی تکلیف کا شکار ہوئے۔

صیہونی فورستر نے 8 بچوں سمیت 24 افسرانو کو بھی گرفتار کیا جن میں سے اکثریت کی گرفتاری انتقامی حراست کی غیر قانونی الیسی کے تحت کی گئی ہے جن پر کوئی الزام اور کوئی مقدمہ نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمحمود جمال ہمدان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.