• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوانوں کا پتھراؤ، دو مزید صیہونی زخمی، تعداد 45 ہوگئی

رواں سال کے دوران صیہونی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں چار بزرگ اور 10 بچوں سمیت 50 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں

جمعرات 02-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوانوں کا پتھراؤ، دو مزید صیہونی زخمی، تعداد 45 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال کے دوران فلسطینیوں کے مختلف اقسام کے حملوں میں 7 صیہونی فوجیوں سمیت 45 صیہونی آبادکار زخمی ہوچکے ہیں جبکہ صیہونی فورسز کی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق آج  مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں  فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی آبادکاروں کی بس پر سنگ باری  کی جس کے نتیجے میں  دو صیہونی  آبادکار زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق  رواں سال صیہونی فورسز اور صیہونی آبادکاروں پر کئے جانے والے مختلف حملوں میں اب تک سات صیہونی فوجیوں سمیت 45 آباد کار زخمی ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ  رواں سال کے دوران صیہونی  فوج کی ریاستی دہشتگردی  میں چار بزرگوں ایک معمر خاتون اور 10 بچوں سمیت  50 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ دوسو سے زائد زخمی اور سیکڑوں گرفتار کئے جاچکےہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.