• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مجاہدین کی صیہونی فوج پر فائرنگ

صیہونی فوج پر حملہ بیت لحم کے جنوب میں غیر قانونی صیہونی بستی "گوش ایٹزیون" کے قریب کیا گیا

پیر 27-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہدین کی صیہونی فوج پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) واقع نابلس میں دو صیہونی آبادکاروں کے قتل کے بعد پیش آیا ، حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں دو آبادکاروں کے قتل کے چند گھنٹوں بعد فلسطینی مجاہدین  نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں غیر قانونی صیہونی بستی "گوش ایٹزیون” کے قریب صہیونی فوج  پر حملہ کیا۔

عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج پر فائرنگ کا واقعہ بستی کے شمال میں "ٹی چیک پوائنٹ” پر پیش آیا لیکن اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags: اسرائیلیبستیصیہونیفلسطینیگوش ایٹزیوننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.