• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا حملہ درجنوں گاڑیاں متعدد مکانات جلادئیے، ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی

حملے میں 36 گاڑیاں مکمل طورپر تباہ ہوگئیں ، پانچ گھر اور آٹھ دکانوں سمیت دو بڑے اسٹورز کو بھی تباہ کردیا گیا۔

پیر 27-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا حملہ درجنوں گاڑیاں متعدد مکانات جلادئیے، ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اشرپسند مسلح آبادکاروں نے گاڑیوں ، گھروں سمیت فلسطینیوں کے کاروباری مراکز کو بھی آگ لگادی  ، حملے میں 10 سے زائد فلسطینی زخمی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں گذشتہ روز غیر قانونی شرپسند صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے حملہ کیا اور فلسطینیوں کی گاڑیوں گھروں اور کاروباری مراکز کو آگ لگادی۔

حوارہ  میونسپلٹی  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق شرپسند مسلح آبادکاروں کے حملے میں 36 گاڑیاں مکمل طورپر تباہ ہوگئیں ، پانچ گھر اور آٹھ دکانوں سمیت دو بڑے اسٹورز کو بھی تباہ کردیا گیا۔

فلسطینی طبی ماہرین نے بتایا کہ صیہونی آبادکاروں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوا جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے چار تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کئے گئے ہیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلیحوارہصیہونیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.