• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فورسز کی فلسطینیوں پر فائرنگ ، متعدد زخمی

فائرنگ سے کم سے کم بارہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ بدترین آنسو گیس کی شیلنگ سے سیکڑوں افراد کو سانس میں تکلیف ہوئی جن کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

جمعہ 24-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فورسز کی فلسطینیوں پر فائرنگ ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مظاہرین نابلس میں صیہونی ریاستی دہشتگردی میں بچوں اور بزرگوں سمیت دس افراد کی شہادت اور دوسو سے زائد کے زخمی ہونے پر احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے ۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج صبح غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے  مشرق میں علیحدگی کی باڑ کے قریب احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی ۔

فائرنگ سے کم سے کم بارہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ بدترین آنسو گیس کی شیلنگ سے سیکڑوں افراد کو سانس میں تکلیف ہوئی جن کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

مظاہرین مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر  نابلس میں غیر قانونی صیہونی ریاستی کی نام نہاد  سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں  ریاستی دہشتگردی میں بچوں اور بزرگوں سمیت دس افراد کی شہادت اور دوسو سے زائد کے زخمی ہونے پر احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے ۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہ۔فلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.