• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے

فلسطینیوں کے قتل عام سے فلسطینی قوم کی تحریک آزادی اور ان کے جذبہ مزاحمت کو نہیں دبایا جا سکتا۔

جمعہ 24-02-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاستی دہشتگردی میں بچوں اور بزرگوں سمیت  درجن سے زائد فلسطینیوں کی شہادت قابل افسوس ہےجس کا حساب لیا جائے گا۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں صیہونی  فوج کی دہشتگردی میں فلسطینیوں کی  شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے پوری قوم اور مسلم امہ کی طرف سے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

حماس کی طرف سے پریس کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض صہیونی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے قتل عام سے فلسطینی قوم کی تحریک آزادی اور ان کے جذبہ مزاحمت کو نہیں دبایا جا سکتا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک درجن کے قریب بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کیا ہے جن میں کم عمر بچے اور بزرگ شہری بھی شامل ہیں۔ حماس شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہم دشمن سے نہتے شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دو فلسطینی نوجوانوں اسلیم اور عمر ابو بکر کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ اپنے گھر کے اندر تھے اور ان کے مکان کو ان کے اندر ہونے کےباوجود مسمار کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں نوجوان شہید ہوئے۔

Tags: اسرائیلیحماسشہداشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.