• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا اقدام ناقابل قبول ہے، صیہونی ریاست وضاحت دے، اسپین

اسرائیل کی جانب سے اس عمل پر  یوروپی یونین کو  سخت تشویش ہے یہ عمل " مایوس کن" اور "ناقابل قبول " ہے ۔

بدھ 22-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کا اقدام ناقابل قبول ہے، صیہونی ریاست وضاحت دے، اسپین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسپین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اگر یورپی یونین کے ساتھ خوشگوار تعلقات رکھنا چاتہا ہے تو تمام اراکین کااحترام کرنا ہوگا۔

سرکاری دورےپر فلسطین آنے والی رکن یوروپی پارلیمنٹ آنا میرینڈا کو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں جانے کی اجازت نا دینے پر اسپین کے وزیر خارجہ جوس مینوئل البریس نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکام نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے سے کیوں روکا "ہم اسرائیلی حکام سے وضاحت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔”

” یورپی یونین کے امور خارجہ کی ترجمان ، نبیلہ ماسلی نے صحافیوں سے گفتگو اسرائیلی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ

اسرائیل کی جانب سے اس عمل پر  یوروپی یونین کو  سخت تشویش ہے یہ عمل ” مایوس کن” اور "ناقابل قبول ” ہے ۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل اگر یورپی یونین کے ساتھ خوشگوار تعلقات رکھنا چاتہا ہے تو تمام اراکین کااحترام کرنا ہوگا ۔

Tags: اسپیناسرائیلیصیہونیفلسطینینبیلہ ماسلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.