• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکام نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے سے روک دیا

فلسطین میں داخل نہ ہونے کی اجازت دینا "سفارتی  آداب کے خلاف " جس نے یورپی یونین کی کی "کھلے عام بے عزتی" کا مظاہرہ کیاہے۔

بدھ 22-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی حکام  نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رکن یوروپی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام کی  جانب سے انھیں مقبوضہ فلسطین میں داخل نہ ہونے کی اجازت دینا "سفارتی  آداب کے خلاف ” جسس نے یورپی یونین کی کی "کھلے عام بے عزتی” کا مظاہرہ کیاہے۔

گذشتہ روز یورپی یونین کی رکن پارلیمنٹ آنا میرینڈا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ایک پیغام شیئر کیا جس میں انھوں نے صیہونی ریاست کی ریاستی دہشتگردی کو دنیا کے سامنے لاتے ہوئے اسرائیل غیر قانونی پالیسیزکو بے نقاب کردیا ، اپنے پیغام میں انھوں نے بتایا کہ صیہونی حکام نے ان کو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں جانے کی اجازت نہیں دی  جبکہ وہ ایک سرکاری دورے پر تھیں جہاں ان کے ساتھ یورپی یونین کا وفد بھی تھا۔

اپنے پیغام میں انھوں نے لکھا کہ صیہونی حکام کی  جانب سے انھیں مقبوضہ فلسطین میں داخل نہ ہونے کی اجازت دینا "سفارتی  آداب کے خلاف ” جس نے یورپی یونین کی کی "کھلے عام بے عزتی” کا مظاہرہ کیاہے۔

اسرائیل کی جانب سے اس عمل پر  یوروپی یونین نے تشویش کا اظہا کرتے ہوئے اسے "گہری مایوس کن” اور "ناقابل قبول ” قرار دیا ۔

Tags: اسرائیلیآنا میرینڈاصیہونیمقبوضہ فلسطینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.