• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار دی

درجنوں مظاہرین خان یونس اور البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں اسرائیلی نسل پرست دیوار کے قریب جمع ہوئے اور احتجاج کیا

ہفتہ 18-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج  نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے  فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل پھینکے جس سے دونوں نوجوان زخمی ہوئے جبکہ دیگر کئی کو سانس لینے میں تکلیف پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فورسز نے گذشتہ روز گذشتہ 16 سالوں سے بدترین صیہونی ریاستی دہشتگردی کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر محصور شہر غزہ میں صیہونی  جرائم کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔

فلسطینی مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ درجنوں مظاہرین خان یونس اور البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں اسرائیلی نسل پرست دیوار کے قریب جمع ہوئے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ شرکاء نے مقبوضہ مغربی کنارے، مقبوضۃ بیت المقدس اور  صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے خلاف جاری صیہونی جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلائے۔

صیہونی فوج نے  فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل پھینکے جس سے دونوں نوجوان زخمی ہوئے جبکہ دیگر کئی کو سانس لینے میں تکلیف پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینفلسطینیمحصور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.