• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں  زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز نابلس سے 13 کلو میٹر شمال میں ، شدت 4،8 اور زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی

جمعہ 17-02-2023
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں  زلزلے کے جھٹکے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) زلزلے کے جھٹکے مقبوضہ بیت المقدس ،رام اللہ اور نابلس میں بھی محسوس کئے گئے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

فلسطین میں 4،8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔فلسطین سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وافا’ کے مطابق نابلس کی النجاح الوطنیہ یونیورسٹی کے زلزلہ مرکز کے ڈائریکٹر جلال الدوبیک نے کہا ہے کہ زلزلے کا مرکز نابلس سے 13 کلو میٹر شمال میں ، شدت 4،8 اور زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکے القدس، رملّہ اور نابلوس میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے میں کسی جانی یا مادی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

Tags: زلزلہزلزلےفلسطینمقبوضہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.