(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "ہمیں معلوم تھا کہ ہماری ٹیم کو ترکی کے اس علاقے میں بھیجنے میں ایک خاص سطح کا خطرہ ہے، جو شام کی سرحد کے قریب ہے۔”
صیہونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی ریسکیو مشن نے اپنے ارکان کو ترکی میں خطرات کے باعث انہیں ترکیہ سے واپس بلا لیا گیا ہے۔
On Friday afternoon, UH volunteers together with the @IDF and Turkish Red Cross pulled a man from the rubble of a collapsed building in Kharmanmaras.
After nearly five days of being trapped, the man was still alive. #TurkeyEarthquake#Emergencyresponse pic.twitter.com/8e4fz19M9M— United Hatzalah (@UnitedHatzalah) February 11, 2023
میڈیا رپورٹس میں ر یسکیو ٹیموں کو ملنے والی دھمکیوں کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں گئیں تاہم گروپ کے آپریشنز کے نائب صدر ڈو میسل نے کہا کہ "ہمیں معلوم تھا کہ ہماری ٹیم کو ترکی کے اس علاقے میں بھیجنے میں ایک خاص سطح کا خطرہ ہے، جو شام کی سرحد کے قریب ہے۔”
"بدقسمتی سے، ہمیں ابھی اسرائیلی وفد کے بارے میں ایک ٹھوس اور فوری خطرے کی انٹیلی جنس ملی ہے اور ہمیں لئے اپنے اہلکاروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے جس کے لئے ہم فوری طورپر ترکی سے اسرائیل روانہ ہورہے ہیں۔”