• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی دشمن کے پاؤں تلے زمین کو شعلے اور آگ میں بدل دیں گے،حماس

حماس نے قابض ریاست کے جرائم کا جواب کو دوگنا کرنے اور زمین اور مقدسات کے دفاع پر زور دیا۔

منگل 14-02-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دشمن کے پاؤں تلے زمین کو شعلے اور آگ میں بدل دیں گے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی عوام صیہونی دشمن کی  غاصبانہ جارحیت اور اس کی انتہا پسند حکومت کی فسطائیت کا مقابلہ ہمت اور حوصلے کے ساتھ مزید بہادرانہ کارروائیوں کے ساتھ کریں گے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمت تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمتی جنگجو ؤں کی جانب سے کارروائیوں کو صیہونی آباد کاری اور مغربی کنارے میں یہودی کالونیوں کو آئینی حیثیت دینے کا رد عمل  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ بہادرانہ کارروائیاں صیہونی ریاست اور اس کے انتہا پسند رہنماوں کے لیے چیلنج کا پیغام ہے۔

انھوں نے کہا کہ شدت پسند غاصب حکومت کے رویے اور زمین اور مقدسات کو نشانہ بنانے والے اس کے فاشسٹ فیصلے آباد کاروں کے پاؤں تلے زمین کو شعلے اور آگ میں بدل دیں گے۔

القانوع نے بیت المقدس شہر اور مغربی کنارے کے باغی نوجوانوں کو سلام پیش کیا جو قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کے خلاف اپنی ہڑتالیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے قابض ریاست کے جرائم کا جواب کو دوگنا کرنے اور زمین اور مقدسات کے دفاع پر زور دیا۔

Tags: اسرائیلیالقانوعحماسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.